- الإعلانات -

افغان صدر نے11 طالبان کی پھانسی کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے

بدھ کی صبح کابل میں ہونے والے دھماکے میں 90کے قریب افراد ہلاک ہوئے تھے۔ افغان انٹیلی جنس نے ایک مرتبہ پھر الزام لگایا ہے کہ یہ دھماکا پاکستان کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔

صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروپوں نے افغانستان پر غیر اعلانی جنگ مسلط کی ہوئی ہے۔