- الإعلانات -

ٹائیگر ووڈ کی نشے کی حالت میں گرفتاری کی ویڈیو جاری

پام بیچ پولیس نے ٹائیگر ووڈز کو 29 مئی کی صبح 3 بجےہائی وے پر حراست میں لیا تھا، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکار نشے میں دھت امریکی گالفرسے پوچھ گچھ کررہے ہیں۔

ویڈیو میں اہلکاروں کو ان کا ٹیسٹ لیتے ہوئے بھی دیکھا گیا ہے۔

ٹائیگر وڈ کو ساڑھے 7 گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا گیا تھا۔