- الإعلانات -

کابل : مظاہرین پر فائرنگ،ہلاک شدگان کی تعداد 7 ہوگئی

افغان میڈیا کے مطابق کابل میں صدارتی محل کے باہر مظاہرین حکومت کے خلاف مظاہرہ کر رہے تھے،مظاہرین کابل دھماکے کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہرا رہے تھے ۔

افغان پولیس کی فائرنگ کے واقعے میں 10افراد زخمی بھی ہوئے۔

دوسری جانب اقوام متحدہ نے افغان حکومت سے مظاہرین کے احتجاج کے معاملے پر تحمل کے مظاہرے کی اپیل کی ہے۔