- الإعلانات -

داعش کا افغانستان میں تورا بورا پر قبضے کا دعویٰ

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق داعش کمانڈر ابوعمر خراسانی کا کہنا ہے کہ ہم اب تور ابورا میں ہیں اور یہ اختتام نہیں ہم طالبان اور حکومت سے مزید علاقے قبضے میں لیں گے۔

ننگرہار کے پولیس کمانڈر نے بھی داعش کے تورا بورا پر قبضہ کرنے کی تصدیق کی ہے تاہم طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے تورا بورا پرداعش کے قبضے کی تردید کی ہے۔