- الإعلانات -

فاروق ستار کی عدالت میں اسیر کارکنان سے ملاقات

فاروق ستار سے ملاقات کے دوران کارکنان نے کہا کہ مقدمات میں ضمانت حاصل کرنے کے بعد بھی وہ رقم جمع نہیں کراسکے۔

انہوں نے بتایا کہ جیل میں متعدد اسیر کارکنان کے پاس ضمانت کی رقم نہیں ہے۔ کارکنان نے جیل میں لوڈشیدنگ اور دیگر مسائل سے بھی فاروق ستار کو آگاہ کیا۔

فاروق ستارنے گرفتار و نامزد کارکنان سےہمدردی کا اظہار کیا اور ضمانت کی رقم جلد جمع کرانے کی بھی یقین دہانی کرائی۔