- الإعلانات -

ٹورڈی فرانس سائیکل ریس کا دسواں مرحلہ جرمن سائیکلسٹ نے جیت لیا

ٹورڈی فرانس سائیکل ریس کے دسویں مرحلے میں جرمن سائیکلسٹ نے حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ییلو جرسی پر دفاعی چیمپئن برطانوی رائیڈر کا قبضہ برقرار ہے۔

پیرس:  ٹورڈی فرانس سائیکل ریس کے دسویں مرحلے میں تیزی مہارت اور صلاحیت کا کڑا امتحان، جرمن سائیکلسٹ مارسے کٹل نے لگایا خوب زور اور حریفوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے کامیابی اپنے نام کی۔ جرمنی کے جان ڈیگن کوب دوسری اور نیدرلینڈز کے ڈائلن خرونوویخاں تیسری پوزیشن حاصل کر سکے۔ ایونٹ میں مجموعی طور پر دفاعی چیمپئن کرس فروم کا قبضہ برقرار ہے۔