- الإعلانات -

انگلینڈ : ہیلتھ سینٹر میں آتشزدگی کے بعد چھت گر گئی

برطانوی میڈیا کے مطابق سرے فائر اینڈ ریسکیو ٹیم کی جانب سے 8 فائرٹینڈر نے آگ بجھانےکے عمل میں حصہ لیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ آگ کی شدت کے باعث ہیلتھ سینٹر کی چھت گرگئی۔

موقع پر موجود عینی شاہدین کا بتانا ہے کہ آگ لگنے کے بعد آکسیجن سلنڈرکے دھماکے بھی ہوئے جن کی آوازیں دور دور تک سنی گئیں۔