- الإعلانات -

چین: مسلمانوں کیلئے موبائل سرویلیئنس ایپ لازمی قرار

مسلمان اپنے موبائل فونز میں "سرویلیئنس ایپ” لازمی ڈاؤن لوڈ کریں، بصورت دیگر ان کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائیگی: چین

بیجنگ:  چینی حکومت نے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں نگرانی کا عمل مزید سخت کر دیا، چین کی حکومت نے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں نگرانی کا عمل مزید سخت کرتے ہوئے مسلمانوں کو اپنے موبائل میں سرویلیئنس ایپ لازمی ڈاؤن لوڈ کرنیکا حکم دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

ایپ ڈاؤن لوڈ نہ کرنے پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔ چین نے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں مسلمانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے موبائل فونز میں "سرویلیئنس ایپ” لازمی ڈاؤن لوڈ کریں، بصورت دیگر ان کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔