- الإعلانات -

سابق سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن کمیشن عبداللہ جان ’بازیاب‘

سابق سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن بلوچستان عبداللہ جان اغواء کے 4 ماہ بعد کوئٹہ میں اپنے گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔

سابق سیکریٹری عبداللہ جان کو رواں سال 15 مارچ کو وحدت کالونی میں گھر سے دفتر جاتے ہوئے اغواء کیا گیا تھا۔

عبداللہ جان کے بیٹے عتیق

گفتگو کرتے ہوئے اپنے والد کے گھر واپس پہنچنے تصدیق کی ہے۔

عبداللہ جان کے بھائی نصیب اللہ کا کہنا ہے کہ ان کی اپنے بھائی سے ’بازیابی‘ سے متعلق تفصیل بات نہیں ہوئی مگر وہ پیدل اپنے گھر پہنچے اور کافی تھکے ہوئے اور کمزور ہیں۔