- الإعلانات -

‘سازشیں جلد دم توڑ جائیں گی، 34 سال کا ٹیکس ریکارڈ عدالت میں جمع کرایا’

اسحاق ڈار نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے بڑے فوجی آپریشن کسی اور نے نہیں ن لیگ کی حکومت نے شروع کئے، چونتیس سال کا ٹیکس ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کرایا، اب تو کتاب لکھنے کو تیار ہوں۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف اور پیپلز پارٹی دور کے قرضے ادا نہ کرنے ہوتے تو غیرملکی زر مبادلہ کے ذخائر 23 ارب ڈالر ہوتے۔