- الإعلانات -

ایران کا سیٹلائٹ خلا میں لے جانے والے راکٹ کا کامیاب تجربہ

ایرانی ٹی وی کے مطابق، سیمرغ راکٹ کا کامیاب تجربہ امام خمینی نیشنل سپیس بیس سے کیا گیا۔ راکٹ سیمرغ سے 200 پچاس کلو گرام وزنی سیٹلائٹ کو خلا میں 500 کلو میٹر تک کی دوری تک لے جا سکتا ہے۔ خلائی مرکز کے مطابق، سیمرغ راکٹ بین الاقوامی معیار کے مطابق ہے اور مستقبل قریب میں زیریں زمینی مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے کی ملکی ضروریات کو پورا کرے گا۔