- الإعلانات -

الیکشن کمیشن نے نواز شریف کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور کے حلقہ این اے 120 سے نواز شریف کی رکنیت ختم کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن سپریم کورٹ کے فیصلےکی روشنی میں جاری کیا۔