- الإعلانات -

نیا وزیر اعظم کون ہو گا؟

مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی   اجلاس طلب کر لیا گیا ہے جس میں نئے وزیر اعظم کے نام پر مشاورت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا جائے گا۔ دوسری جانب ایک اہم پریس کانفرنس میں لگی رہنماؤں نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ اگلے انتخابات میں ہماری جماعت سے میاں محمد نواز شریف ہی اگلے وزیر اعظم ہونگے۔ ہمارے ساتھ جو کیا گیا اس کا ردعمل ویسا نہیں ہوگا، ہم ہوش و ہواس سے آگے بڑھیں گے۔