- الإعلانات -

پاناما کیس میں تاریخ ساز کامیابی، قریشی کا نعیم بخاری کو تحفہ

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پاناما کیس میں کامیابی پر نعیم بخاری کو تحفہ پیش کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاہ محمود قریشی کی جانب سے جاری ایک پوسٹ میں وہ نعیم بخاری کو تحفہ پیش کر رہے ہیں۔