- الإعلانات -

خیبر فور: راجگال ویلی میں 110 مربع کلومیٹر علاقہ کلیئر، دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ

آپریشن ردالفساد کے تحت پنجاب میں پاک رینجرز، سی ٹی ڈی اور پولیس آپریشنز کے جاری ہیں۔ گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، لاہور اور راولپنڈی سے 42 مشتبہ دہشتگرد گرفتار کیے گئے۔ یہ مشتبہ افراد دہشتگردوں کو لاہور اور اسلام آباد میں محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرنے کے شک میں گرفتار کئے۔