- الإعلانات -

شاہد خاقان عباسی نئے قائد ایوان منتخب

قائدِ ایوان کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی میں ارکان کی جانب سے ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے پر سپیکر قومی اسمبلی نے نتیجے کا اعلان کیا جس کے مطابق شاہد خاقان عباسی کامیاب قرار پائے۔