- الإعلانات -

کرسچیانو رونالڈو کی عدالت میں پیشی

پرتگال کے مایہ ناز فٹبالر پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ انہوں نے 17 ملین ڈالرز سے زائد کا ٹیکس ادا نہیں کیا

میڈرڈ (اسپورٹس ڈیسک) ریال میڈرڈ کے پرتگالی اسٹرائیکر کرسچیانو رونالڈو کئی ملین ڈالرز کی ٹیکس چوری کے مقدمے میں اسپینش عدالت میں پیش ہوگئے