- الإعلانات -

پاکستانی نوجوان نے 57 منٹس میں 3 ہزار پش اپس کا ریکارڈ بنا دیا

نواحی گائوں تتلے عالی کے رہائشی نوجوان ابوہریرہ نے 57 منٹس میں تین ہزار پش اپس لگا کر موقع پر موجود افراد کو حیران کر دیا ۔ نوجوان نے سپورٹس کمپلیکس میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ندیم بٹ کے سامنے 57 منٹس میں تین ہزار پش اپس لگائے