- الإعلانات -

وزارتِ عظمیٰ کی منتقلی کو کیسے دیکھتے ہیں؟ سوال، جیسے سب دیکھ رہے ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام کے ہمراہ نومنتخب وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔ تقریب کے بعد آرمی چیف نے میڈیا سے نہایت مختصر غیررسمی گفتگو بھی کی۔ صحافی نے جنرل قمر جاوید باجوہ سے پوچھا کہ وزارتِ عظمیٰ کی منتقلی کو کیسے دیکھتے ہیں؟ تو جواباً آرمی چیف بولے، جیسے سب دیکھ رہے ہیں۔