- الإعلانات -

گلیکسی نوٹ 8 سام سنگ کا پہلا ڈوئل کیمرہ فون

ویسے تو سام سنگ کا نیا فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 8 کو 23 اگست کو متعارف کرایا جائے گا مگر اسمارٹ فونز کی تصاویر لیک کرنے والے ایون بلاس نے اس ڈیوائس کی تصویر ضرور لیک کردی ہے۔

ایون بلاس نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ میں گلیکسی نوٹ 8 کے مڈ نائٹ بلیک رنگ کی تصویر جاری کی۔