- الإعلانات -

چیلنج کرتا ہوں جو کر سکتے ہو کر لو: عمران خان کا ٹویٹ

عائشہ گلالئی کے الزامات کے حوالے سے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ میں شریف اور نجی ٹی وی چینل کے مالک کے مافیا کو چیلنج کرتا ہوں کہ بدترین حرکتیں کرو، اتنے پست ہو جاؤ، جتنا کہ تم ہو سکتے ہو مگر میں اور میری سخت جدوجہد کا مظہر جماعت مضبوط سے مضبوط تر ہوتے جائیں گے۔