- الإعلانات -

نواز شریف ضمنی انتخاب کیلئے کسی کو ٹکٹ نہیں دے سکتے: ذرائع الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف ضمنی انتخاب کیلئے کسی امیدوار کو ٹکٹ نہیں دے سکتے۔ قانون کے مطابق، صرف پارٹی سربراہ ہی کسی امیدوار کو الیکشن لڑنے کیلئے اپنی جماعت کا ٹکٹ جاری کر سکتا ہے۔ سابق وزیر اعظم کی جانب سے پارٹی عہدہ نہ چھوڑنے پر امیدوار کو شیر کا انتخابی نشان نہ ملنے کا خدشہ ہے۔