- الإعلانات -

‘میں تو کبھی فریال سے ملا بھی نہیں’

عامر خان اور فرال مخدوم کے تنازع میں نیا موڑ آ گیا ہے۔ باکسنگ کے ہیوی ویٹ چیمپئن انتھونی جوشوا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک تردیدی بیان میں کہا ہے کہ وہ تو کبھی فریال تالپور سے ملے ہی نہیں۔

عامر خان کو ناک آوٹ کرنے والے انتھونی جوشوا نے ٹویٹر پر کہا کہ مذاق ایک طرف، امید ہے آپ دونوں اس مسئلے کو حل کر سکتے ہیں۔ لگتا ہے آپ کا اکاونٹ ہیک ہوگیا ہے۔