- الإعلانات -

‘پاکستان کی عزت و وقار بڑھانا ہم سب پر لازم ہے’

سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کیا پاکستان میں سیاست صرف ایک دوسرے کی عزت اچھالنا ہے؟ ہم سب کو خود کو سنبھالنا ہو گا، ہمیں آنے والی نسلوں کا سوچنا ہے۔