- الإعلانات -

ہمارا کام مقدمات نمٹانا کام ہے، کوئی سیاسی مقصد نہیں: جسٹس منصور

جسٹس منصور علی شاہ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ججز سے کہا کہ قانون کے مطابق، فیصلے کریں اور گھبرائیں نہیں، ہمارا کام مقدمات نمٹانا ہے، ہمارا کوئی سیاسی مقصد نہیں۔ جسٹس منصور علی شاہ نے مزید کہا کہ سیشن ججز کے کندھوں پر بہت بڑی ذمہ داری ہے۔