- الإعلانات -

درجنوں نئے دیدہ زیب ایموجیز تیار

شروع میں ایموجیز کا خیال بڑا عجیب ہی لگتا تھا، مگر اب تو جہاں انٹرنیٹ کا عالمی دن نہیں منایا جاتا، وہیں ایموجیز کا دن ضرور منایا جاتا ہے۔

گزشتہ 3 سال میں ایموجیز انسانی احساسات اور جذبات کی بھرپور عکاسی کے طور پر ابھر کر سامنے آئے ہیں۔

اب ہر کوئی اسمارٹ فونز کی مدد سے سوشل میڈیا پر اپنے جذبات اور خیالات کا اظہار الفاظ کے بجائے ایموجیز کے ذریعے کرتا ہے۔

حال ہی میں جہاں ایموجیز کے عالمی دن کے موقع پر  حجاب میں ملبوس لڑکی کا ایموجی متعارف کراتے ہوئے اسے اسمارٹ موبائل اور دیگر ویب سائٹس میں شامل کرنے کا اعلان کیا گیا تھا