- الإعلانات -

ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان، ہر کھلاڑی کو ایک لاکھ ڈالرز کی پیش کش

 لاہور: پاکستان کا دورہ کرنے والی مجوزہ ورلڈ الیون کے ہر رکن کو 1 لاکھ ڈالر دینے کی پیش کش کی گئی ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق انگلش ٹیم کے سابق کوچ اینڈی فلاور دورہ پاکستان کیلیے ورلڈ الیون کے متوقع کوچ ہوں گے، اسکواڈ کا انتخاب بھی اینڈی فلاور ہی کریں گے۔ آئندہ ماہ لاہور میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کیلیے ہر کھلاڑی کو 75 ہزار پاﺅنڈز (ایک لاکھ ڈالر تقریباً) کی پیش کش کی گئی ہے، سیریز سے قبل کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ دبئی میں لگے گا