- الإعلانات -

عائشہ گلا لئی کے معاملے پر 10 رکنی علیحدہ خصوصی کمیٹی بنانے کا فیصلہ

قومی اسمبلی کی اس 10 رکنی کمیٹی میں 6 حکومت اور اتحادی جماعتوں جبکہ 4 اپوزیشن کے اراکین شامل ہوں گے۔ کمیٹی عمران خان کے میسجز کی ایک ماہ میں تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ دے گی۔ سیاسی جماعتوں کو کمیٹی کے اراکین کے نام دینے کے لئے خطوط لکھ ددیئے گئے ہیں۔