- الإعلانات -

شہباز شریف مسلم لیگ ن کے نئے صدر ہوں گے: راجہ ظفر الحق

مسلم لیگ نون کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے چیئرمین راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ پارٹی میں اکثریت کی رائے شہباز شریف کے حق میں ہے، اب تک جو مشاورت ہوئی ہے، اس میں زیادہ تر ارکان کی رائے ہے کہ پارٹی کی باگ ڈور شبہاز شریف کو تھما دی جائے کیونکہ مشرف کے دور میں بھی جب میاں نواز شریف کو سزا سنائی گئی اور سیاست سے نااہل قرار دیا گیا تو پارٹی نے شہباز شریف ہی کو صدر بنایا تھا۔