- الإعلانات -

خوفناک طوفان ارما نے کیریبین جزائر میں تباہی مچادی، 10 افراد ہلاک

فلوریڈا: سمندری طوفان ’’ارما‘‘ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور فرانسیسی جزیرہ سینٹ مارٹن ملبہ کا ڈھیر بن چکا ہے۔

بحر اوقیانوس میں بننے والے تاریخ کے خطرناک ترین طوفان ارما نے کیریبین میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے