- الإعلانات -

ہیواوے کے 2 نسبتاً سستے اسمارٹ فونز پیش

چین سے تعلق رکھنے والے اسمارٹ فون کمپنی ہیواوے نے اپنے برانڈ آنر کے دو نسبتاً سستے اسمارٹ فونز آنر وی نائن پلے اور آنر سکس پلے متعارف کرا دیئے ہیں۔

ان دونوں فونز کو جمعرات سے چین سے میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے اور ممکنہ طور پر جلد یہ پاکستان سمیت دیگر ممالک میں بھی متعارف کرائے جائیں گے۔

آنر وی نائن پلے فیچرز کے لحاظ سے دوسرے فون سے بہتر ہے۔