- الإعلانات -

شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز میں سنگین غلطیوں کا انکشاف

احتساب عدالت میں نیب کی جانب سے شریف خاندان کے خلاف دائر کرائے گئے ریفرنسز کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے، احتساب عدالت کے فاضل جج نے رجسٹرار آفس کو دستاویزات کی جانچ پڑتال مکمل کرکے 14 ستمبر تک ریفرنس عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔