- الإعلانات -

پاکستان نے ورلڈالیون کو شکست دیکر آزادی کپ اپنے نام کرلیا

نز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ 

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے آزادی کپ سیریز کے آخری معرکےمیں پاکستان کے 183 رنز کے جواب میں ورلڈ الیون کی جانب سے ہاشم آملہ اور تمیم اقبال نے اننگز کا آغاز کیا۔

تمیم اقبال نے پہلے ہی اوور میں لاٹھی چارج کرتے ہوئے عماد وسیم کو 3 چوکے رسید کیے لیکن اگلے ہی اوور میں عثمان خان شنواری نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمیم اقبال کو کلین بولڈ کرکے 14 رنز پر واپسپویلین بھیج دیا