- الإعلانات -

کیا توند نکلنے سے پریشان ہیں ؟

کیا آپ توند نکلنے سے پریشان ہیں ؟ اگر ہاں تو اس سے نجات کا آسان ترین طریقہ اب سامنے آگیا ہے۔

یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔

ہاورڈ اسکول آف میڈیسین کی تحقیق کے مطابق جسمانی سرگرمیوں میں وزن یا ڈمبل اٹھانے کو عادت بنالینا پیٹ اور کمر کے گرد جمع ہوجانے والی چربی کو جلد گھلانے میں مدد دیتی ہے۔