مشال قتل کیس میں گرفتار 57 ملزمان پر فرد جرم عائد پر ستمبر 20, 2017 شئیر کریں FacebookTwitterGoogle+WhatsAppPinterestای میل ہری پوری جیل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مشال قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں 57 گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا،عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کردی جب کہ کیس باقاعدہ ٹرائل کل سے شروع ہوگا۔