- الإعلانات -

یوٹیوب کا بہترین فیچر اب اسمارٹ فونز پر بھی دستیاب

اگر تو آپ موبائل فون پر یوٹیوب دیکھنے کے عادی ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس ویڈیو شیئرنگ سائٹ کے ڈیسک ٹاپ ورژن کا سب سے بہترین فیچر اب آپ کے لیے دستیاب ہے۔

یوٹیوب کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں سب سے بہترین فیچر پلے بیک اسپیڈ کنٹرول کو قرار دیا جاتا ہے اور اب اسمارٹ فونز صارفین بھی اس سے مستفید ہوسکتے ہیں۔