- الإعلانات -

شمالی وزیرستان میں قومی کھلاڑیوں کی چھکے چوکوں کی برسات

بد امنی اوردہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے مقامی لوگوں کی دوبارہ آباد کاری اورعلاقے میں معاشی و معاشرتی سرگرمیوں کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے، اسی سلسلے میں یو کے میڈیا الیون اورپاکستان الیون کے درمیان ’پیس کپ 2017‘ کے لیے ٹی 20 میچ کا انعقاد کیا گیا۔