- الإعلانات -

ملتان سلطانز نے ٹام موڈی کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کیلیے چھٹی ٹیم ملتان سلطانز نے سابق آسٹریلوی کرکٹر ٹام موڈی کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔

ٹام موڈی آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن کے نمائندہ اور ڈائریکٹر وورسسٹر شائر کے طور پر کام کر چکے ہیں، وہ سری لنکن ٹیم کے کوچ بھی رہے اور ویسٹرن آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن کے منیجر اور ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں بھی نبھا چکے ہیں۔