- الإعلانات -

بھارتی کرکٹ ٹیم کو خراج تحسین پیش کرنے کیلیے سیمنٹ کا بڑا بیٹ تیار

اندور: بھارتی کرکٹ ٹیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی خاطر اندوراسٹیڈیم کے باہرطویل بیٹ بنایا گیا ہے۔

جس کو ’وجے بلا‘ یعنی فاتح بیٹ کا نام دے گیا ہے، سیمنٹ سے بنا یہ بیٹ 1971 میں انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف اوے ٹیسٹ سیریز کی کامیابیوں کی یاد میں بنایا گیا، جس پر اس وقت کی  ٹیم میں موجود کھلاڑیوں کا تعارف بھی موجود ہے، اس بیٹ کی رونمائی ان دونوں سیریز کے فاتح کپتان اجیت واڈیکر نے کی تھی۔