- الإعلانات -

سابق وزیراعظم نوازشریف لندن سے پاکستان کیلئے روانہ

سابق وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی کے لئے ہیتھرو ایئرپورٹ روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کوئی کرپشن نہیں کی اور نہ ہی سرکاری پیسہ نہیں کھایا اور بار بار کہا کہ ہم پرکرپشن، کک بیک یا کمیشن کا کیس نہیں، بات پاناما کی تھی تو سزا اقامہ پر کیوں ہوئی، یہ کس قسم کا احتساب ہے جس جج نے فیصلہ کیا اسی نے اپیل سںی اور وہی نگراں جج بھی بن گئے۔