- الإعلانات -

پاک روس اسپیشل فورسز کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع

راولپنڈی / ماسکو: پاکستان اور روس کی اسپیشل فورسز کی  15روزہ مشترکہ فوجی مشقیں  ہوگئیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور روس کی اسپیشل فورسز کی مشترکہ فوجی مشقوں کا روس میں آغاز ہوگیاہے۔ مشقوں کی افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کی اسپیشل فورسز کی سینئر افسران نے شرکت کی۔