- الإعلانات -

نوازشریف کے بچوں اور داماد کو لندن کے پتے پرعدالتی نوٹس ارسال

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں 2 روز قبل سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کے بچوں اور داماد کے خلاف  نیب ریفرنس کی سماعت جج محمد بشیر نے کی۔ عدالت نے حسن نواز اور حسین نواز کی طلبی کے باوجود حاضر نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا اور قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔