- الإعلانات -

چیف جسٹس نے این ٹی ایس کی مہنگی فیسوں کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے طالب علم کی درخواست پر سرکاری و نجی اداروں میں ملازمت کا امتحان لینے والی کمپنی این ٹی ایس کی مہنگی فیسوں کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس نے تمام وزارتوں اور اداروں کو پچاس فیصد امتحانی فیس خود ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔