پاکستان خاص خبریں

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اپنا ا ستعفی رکوانے کے لیئے اسلام آباد ہایکورٹ پہنچ گئے

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اپنا ا ستعفی رکوانے کے لیئے اسلام آباد ہایکورٹ پہنچ گئے

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اپنا ا ستعفی رکوانے کے لیئے اسلام آباد ہایکورٹ پہنچ گئے عدالت سے اپنا ا ستفی رکوانے کی استدعا میں مستفی نہیں ہوا بلکہ سینٹرل سیکرٹریٹ سے پہلے سے ٹائیپ شدہ لیٹر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ بھجوا دیا گیا عدالت سے استدعا تفصیلات کے مطابق
پی ٹی آئی ایم این اے شکور شاد استعفیٰ منظوری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا میں نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ نہیں دیا عدالت کے سامنے اپنے موقف میں رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ پارٹی ہیڈ آفس کے کمپیوٹر آپریٹر کے لکھے استعفوں پر 123 ارکان سے دستخط لئے گئےاستعفے اسپیکر کو بھیجےنہ نام لکھا، نہ تاریخ ڈالی پی ٹی آئی نے بتایا کہ یہ استعفے پارٹی ڈسپلن کو برقرار رکھنے کے لیے ہیں عمران خان سے اظہار یک جہتی اور سیاسی مقاصد کیلئے دستخط کیے استعفوں کی منظوری عدالتی فیصلوں کی خلاف ورزی ہے، رکن قومی اسمبلی پی ٹی آئی نے عدالت سے استدعا کی کہ الیکشن شیڈول معطل، سیٹ خالی کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri