109

ترک صدرکاپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ایسا وعدہ کہ ہر پاکستانی خوش ہو جائے گا۔

انہوں نے کہا دباو کے باوجود پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہیں۔مستقبل میں بھی پاکستان سے تعاون جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہاپاکستان کی دہشت گردی کے خلاف کوششوں کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں۔انہوں نے کہااقتصادی ترقی چند دنوں میں نہیں ہوتی۔ترکی میں بھی اقتصادی ترقی میں طویل عرصہ لگا۔انہوں نے کہا کہ وہ سرمایہ کاروں کے وفد کے ساتھ آئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں