تفتان بارڈرسے سکھرآئے 15 زائرین میں کوروناوائرس کی تصدیق،سندھ میں متاثرین کی تعداد267 ہو گئی

18

میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ اب تک تفتان بارڈر سے آئے 559 افراد کے ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں،جن میں 242 افراد کے نتائج منفی اور 166 مثبت آئے ہیں جبکہ کراچی میں 101 افراد کے نتائج مثبت آچکے ہیں۔