پاکستان جرائم

توشہ خانہ 2 کیس ، عمران خان ، بشریٰ بی بی پر فرد جرم پھر عائد نہ ہوسکی

توشہ خانہ 2 کیس ، عمران خان ، بشریٰ بی بی پر فرد جرم پھر عائد نہ ہوسکی

توشہ خانہ 2 کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی پر فرد جرم آج پھر عائد نہ ہو سکی۔کیس کی سماعت 3 دسمبر تک بغیر کسی کارروائی ملتوی کر دی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے