قومی پرچم بردار فضائی کمپنی (پی آئی اے)نے جشن آزادی کے موقع پر مسافروں کے لیے رعایت کا اعلان کر دیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق اندرون ملک فضائی سفر پر 14 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے، مسافر فوری طور پر رعایتی کرائے کے ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔پی آئی اے نے ٹورنٹو سے پاکستان کے لیے بھی 14 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے، 14 اگست تک خریدے گئے ٹکٹس پر 14 نومبر تک سفر کیا جا سکے گا۔
پاکستان
معیشت و تجارت
جشن آزادی ، پی آئی اے کااندرون ملک فضائی سفر پر 14 فیصد رعایت کا اعلان
- by Daily Pakistan
- اگست 9, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 197 Views
- 1 مہینہ ago