چیئرپرسن پیس اینڈ کلچرمشعال ملک نے کہا ہے کہ جنگی حالات کیباوجود حکومت نے مشترکہ سیشن نہیں بلایا گیا۔صوبائی دارالحکومت میں میڈیا سیگفتگو کرتے ہوئے مشعال ملک کا کہنا تھا کہ تمام سیاست دان اکٹھیہوجائیں، سیاست دان ہوش کیناخن لیں، نہتے کشمیریوں پرمظالم کا سلسلہ جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ دشمن پورے علاقے کوبنجربنانا چاہتا ہے، ملک میں جنگی حالات کے باوجود حکومت نے مشترکہ سیشن نہیں بلایا۔چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر کامزید کہنا تھا کہ بھارت سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کرسکتا، بھارت ہمیں دھمکیاں دے رہا ہے، اقوام متحدہ میں جانا چاہیے، بھارت نیپہلگام کا ڈرامہ رچایا، پاکستان اوربھارت کیدرمیان اصل مسئلہ کشمیرہے۔
پاکستان
جنگی حالات کے باوجود حکومت نے مشترکہ سیشن نہیں بلایا: مشعال ملک
- by Daily Pakistan
- مئی 5, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 80 Views
- 2 ہفتے ago