بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 31.5°C
Tuesday, 07 July 2026 | پاکستان: 22 محرم 1448

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل لرحمان لندن پہنچ گئے

Thursday, 7 November, 2024

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے۔جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ مفتی راشد سومرو اور مفتی ابرار بھی لندن پہنچے، مولانا فضل الرحمان کا ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچنے پر ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے استقبال کیا۔ہیتھرو ایئرپورٹ پر جمعیت علمائے اسلام برطانیہ کے مفتی خالد محمود اور دیگر عہدیداران بھی استقبال کیلئے موجود تھے، مولانا فضل الرحمان برطانیہ میں دس روز قیام کریں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *